Admission Criteria
- This result is not a guarantee of admission.
- Admissions will be done on the availability of seats after the interview.
- Passing each subject is mandatory to qualify for the interview.
- Passing marks for each subject are 17 out of 50.
- یہ نتیجہ داخلے کی ضمانت نہیں ہے۔
- داخلہ انٹرویو کے بعد سیٹوں کی دستیابی پر کیا جائے گا۔
- انٹرویو کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے ہر مضمون کو پاس کرنا لازمی ہے۔
- ہر مضمون کے پاسنگ مارکس 50 میں سے 17 ہیں۔